• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملتان نے بہاولپور کو چھ وکٹ سے ہراکر شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نیشنل پی ڈی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ گریڈ ون کا ٹائٹل جیت لیا، اتوار کوڈی ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں فائنل میں بہاولپور نے 127رنز اسکور کئے ۔ زبیر سلیم نے 4 اور محمد عرفان نے 3 وکٹ حاصل کیے۔ ملتان نے19 ویں اوورز میں ہدف حاصل کر کے چوتھی بار ٹائٹل جیتا، ماجد حسین 45رنز بناکر ناقابل شکست رہے، محمد زمان علی 34 رنز اسکور کئے۔
اسپورٹس سے مزید