• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور سے بشکیک روانگی کیلئے جہاز کو خواجہ آصف کی زبانی ہدایت پر روکا گیا، بیرسٹر سیف کا الزام

پشاور ( آن لائن ) خیبر پختونخوا حکومت کو کرغزستان سے محصور طلبا کو لانے کے لئے فلائٹ کی اجازت نہ مل سکی ، خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا پشاور سے بشکیک روانگی کیلئے جہاز کو خواجہ آصف کی زبانی ہدایت پر روکا گیا،بشکیک ایئرپورٹ پر طلباء وطالبات کی ایئرپورٹ پر بورڈنگ مکمل ہوچکی ہے، طلباء کو باحفاظت پہنچانے کے لئے خصوصی فلائٹ آپریشن کی تمام تر ذمہ داری پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید