• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر سٹی کے سائیکولوجسٹ کی انگلش کرکٹ ٹیم کیلئے تقرری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے مانچسٹر سٹی کے سائیکولوجسٹ ڈیوڈ ینگ کا تقرر کیا ہے۔ اس فٹ بال کلب نے چار لگاتار پریمیئر ٹائٹل جیتے ہیں۔ ای سی بی نے فٹ بال کلب کی منظوری کے بعد ڈیوڈ ینگ کا تقرر مختصر مدت کے لئے کیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید