• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیشنل اسنوکر، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پروفیشنل اسنوکر کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔حمزہ نے لکشمن روات کو 4 - 2 سے شکست دی ، آخری فریم میں 113 کا بریک بھی کھیلا۔پاکستان کے حارث طاہر نے بھی کیو اسکول ٹورنامنٹ میں پہلا میچ جیت لیا۔

اسپورٹس سے مزید