• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں پانی و بجلی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو عوام احتجاج کریں گے، شہزاد قریشی

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی نے کہا ہے کہ کراچی میں پانی و بجلی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو عوام احتجاج کریں گے، نیپرا بری طرح ناکام ہوگئی ہے اِسے چاہیئے کہ اپنا قبلہ درست کرلے ایسا نہ ہوا تو پھر سنگین نتائج بھگتنے پڑیں، کراچی میں 18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کا برا حال ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید