• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹریٹ کرائم اور بجلی کے ٹیکس میں اضافے پر ایم کیو ایم کی تشویش

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق پرست اراکین اسمبلی نے کہا ہے کہ سندھ میں بڑھتی ہوئی اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں شہریوں کیلئے شدید تشویش کا باعث بن چکی ہیں اور عوام خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ اسٹریٹ کرائم کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے، کراچی میں شہری مسلسل ڈکیتی، موبائل اسنیچنگ اور موٹر سائیکل چھیننے جیسے جرائم کا شکار ہو رہے، جبکہ مزاحمت کرنے پر شہریوں کے زخمی اور جاں بحق ہونے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید