• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ٹیبل ٹینس ٹیم ذاتی خرچ ایشین یوتھ ایونٹ کیلئے سری لنکا روانہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ساؤتھ ایشین یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم جمعے کو سری لنکا روانہ. ہو گئی ،ٹیم میں 14 کھلاڑی اور ایک آفیشل شامل ہیں تمام کھلاڑی ذاتی خرچے پر ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید