• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

62 من سے زائد ایرانی خشک دودھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے62 من سے زائد ایرانی خشک دودھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ اسمگل شدہ خشک دودھ سے لوڈ لوڈنگ مزدا پکڑا گیا۔پکڑے گئے مزدا سے 100 عدد بورے وزنی 2500کلو خشک دودھ برآمد کرلیا ۔ برآمدہ اسمگل شدہ خشک دودھ کی مالیت 30 لاکھ روپے سے زائد کی بنتی ہے۔برآمدہ مال و گاڑی کو قبضہ پولیس میں لے کر کسٹم کے حوالے کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید