• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین پنجاب میں سولر مینو فیکچرنگ میں سرمایہ لگائے، صوبائی وزیر تجارت

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایکو (AIKO) سولر کمپنی آف چائنا کے وفد نے ملاقات کی -- صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی کمپنی سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرے، ہرممکن سہولت دیں گے۔
لاہور سے مزید