• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی 15 سال بعد آل پاکستان باسکٹ بال کا میزبان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں 15سال بعد آل پاکستان باسکٹ بال ٹور نامنٹ 28مئی سے اسکاؤٹس کلب گلستان جوہر میں شروع ہوگا ، ٹور نامنٹ کو عبد لانصر اور ماجد خان سے موسوم کیا گیا ہے، ایونٹ جس میں ملک کی دس ٹیمیں ایکشن میں ہونگیں، جن میں چاروں صوبوں، چھ اداروں کی ٹیمیں بھی شامل ہیں، سندھ کی تین ٹیمیں حصہ لینگی،تین رکنی سلیکشن کمیٹی نے ٹرائیلز کے بعد ٹیم کا اعلان کردیاسلیکشن کمیٹی میں شامل وسیم الرحمان، عظیم شان اور دلیپ سنگھ شامل تھے۔

اسپورٹس سے مزید