• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی،پاکستان والی بال فیڈریشن کے حکام نے آسٹریلین ٹیم کا استقبال کیا،سیریز کا پہلا میچ منگل کو کھیلا جائے گا، دوسرا بدھ اور تیسرا جمعرات کو ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید