• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے حکام کو برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت ملنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔

 اس سلسلے میں قومی ایئر لائن کی جانب سے پاکستان سے برطانیہ ہفتہ وار 22 پروازیں آپریٹ کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ 

پی آئی اے نے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم ائیرپورٹ پہ ان فلائیٹ کیٹرنگ سروسز کی فراہمی کیلئے اشتہار میں پیشکش طلب کر لی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید