• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی والی بال ٹیم پاکستان میں پہلی بار ایکشن میں ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلوی والی بال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں ایکشن میں دکھائی دے گی،چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن محمد یعقوب نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ سیریز آسٹریلیاکی درخواست پر ہورہی ہے۔

اسپورٹس سے مزید