• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں 35 سال سے زائد عمر کی 1 کروڑ خواتین شادی کی منتظر

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادیوں کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔یہ اعداد و شمار پاکستان میں شادی سے متعلق شدید مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔پاکستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی گزشتہ سال کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں 22 ملین نوجوان لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے انتظار میں ہیں۔
اہم خبریں سے مزید