• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ہاکی ٹیم ہالینڈ میں میں پانچ دن کی پریکٹس کے بعد بدھ کو پولینڈ پہنچے گی، جہاں وہ جمعے سے شروع ہونے والے نیشنز کپ ہاکی ایونٹ میں حصہ لے گی، پاکستان نے ہالینڈ میں ہاکی اکیڈمیز اور کلبوں کے کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس بھی کی جبکہ مقامی کلب کے خلاف پریکٹس میچ بھی کھیلا۔
اسپورٹس سے مزید