• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی کی تجارتی مقامات سے غیر قانونی پارکنگ کے خاتمہ کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس آپریشنز سیدعلی رضاکی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کی آگاہی ٹیم کومزید موثر بنایا جائے، ون ویلنگ کے خلاف مہم تیز کی جائے جبکہ فینسی نمبر پلیٹس اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کو تیز کیا جائے۔اہم تجارتی مقامات سے غیر قانونی پارکنگ کابھی خاتمہ کیا جائے۔
اسلام آباد سے مزید