• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سر سید یونیورسٹی نے ہاکی ایونٹ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سر سید یونیورسٹی نے ایچ ای سی زون ایم انٹر ورسٹی ہاکی چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں آئی بی اے کراچی کو4-2 سے شکست دیکر ایچ ای سی انٹر ورسٹی ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈز کے لئے بھی کوالیفائی کر لیا۔
اسپورٹس سے مزید