کراچی (اسٹاف رپورٹر)ا نسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس مقابلہ،اقدام قتل اور اسلحہ ایکٹ کا الزام ثابت ہونے پر دو ملزمان خلیل خان اور شیراز کو مجوعی طور پر 11،11سال قید اور مجموعی طور پر 40ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔