• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ وزارت خارجہ ایران اور تقاریب انقلاب اسلامی کمیٹی کی دعوت پر آج ایرن کے3روزہ دورہ پرروانہ ہونگے وہ شہید صدر ابراہیم رئیسی تعزیتی کانفرنس، آزادی فلسطین کانفرنس اور انقلاب اسلامی کی مرکزی تقریب میں شرکت کرینگے۔