کراچی(نیوز ڈیسک) بھارت میں شدید گرمی عروج پر ہے، جس کی وجہ سے مختلف ریاستوں میں اب تک مجموعی طور پر3سو افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ گرمی کی شدید لہر کے باعث بہار میں55، اتر پردیش میں162، جھارکھنڈ میں9، راجستھان میں 5اور اوڈیشہ میں41افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ راجھستان کی عدالت نےیہ کہتے ہوئے کہ شدید موسم کے ہفتوں کے دوران سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔