• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بکراپیڑیوں میں خرید و فروخت این اوسی کے ذریعے ہوگی‘ کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ (خ ن)کمشنر کوئٹہ ڈویژن/ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے سرکلر کے مطابق کوئٹہ ڈسٹرکٹ اور ڈویژن کی حدود میں بغیر این او سی بکرا پیڑیوں میں جانوروں کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تمام کاروباری حضرات بکرا پیڑیوں میں جانوروں کی خرید و فروخت کرنے کے لیے این او سی لازمی حاصل کریں اس حوالے سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ، پولیس میٹروپولیٹن کارپوریشن اور میونسپل کارپوریشنز کو بغیر این او سی کاروبار کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید