• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شدید بارش اور تیز طوفان کی وجہ سے پولینڈ میں جاری نیشنز کپ میں اتوار کو ہونے والے میچز ملتوی کردئیے گئے، پاکستان اور کینیڈا کے درمیان میچ بارش کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔ پاکستان اور کینیڈا کا میچ اب پیر کو ڈھائی بجے دن میں کھیلا جائے گا، جبکہ فرانس ،ملائیشیا کا ملتوی میچ بھی پیر کو ہوگا، جبکہ شیڈول کے میچوں میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی کوریا آمنے سامنے ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید