• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم امارات سے 1 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کرینگے

اسلام آباد(جنگ نیوز)حکومت نے یو اے ای کو ایک ارب ڈالر میچورٹی سے قبل رول اوور کرنے کی تیاری کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دورہ چین سے واپسی پر یو اے ای کو 1 ارب ڈالرقرض موجودہ شرائط پر رول اوورکرنےکی درخواست کریں گے۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے صدر یو اے ای کو خط لکھنے کیلئے وزارت خزانہ نے ورکنگ بھی مکمل کرلی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید