• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین والی بال، پاک کوریا سیمی فائنل آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین والی بال چیلنج کپ کے سیمی فا ئنل میں پاکستان ہفتے کو کوریا سے مقابلہ کرے گا۔ بحرین میں جاری اے وی سی چیلج کپ کے پہلے سیمی فا ئنل میں قطر کا مقابلہ قازقستان سےہوگا۔
اسپورٹس سے مزید