• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ والی بال، پاکستان فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بحرین میں کھیلے جانے والے ایشین چیلنج کپ والی بال ٹور نامنٹ میں پاکستان نے مضبوط حریف جنوبی کوریا کو سیمی فائنل میں 3.1سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی جہاں اس کا مقابلہ اتوار کو قطر سے ہوگا جس نے سیمی فائنل میں قازقستان کو ناکامی سے دوچار کیا۔
اسپورٹس سے مزید