• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک پولیس کے منفی رویئے کانوٹس لیاجائے‘ غلام نبی مری

کوئٹہ (پ ر) بی این پی ضلع کوئٹہ کے صدر غلام نبی مری نے کہا ہے کہ برمہ ہوٹل ، سردار منیر احمد مینگل چوک اور گردونواح میں تعینات ٹریفک اہلکاروں کا عوام کے ساتھ غیر شائستہ رویہ قابل مذمت ہے ٹریفک کے اعلیٰ حکام غیرمناسب رویے کا نوٹس لیں ۔
کوئٹہ سے مزید