• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس، بجٹ کی منظوری دی گئی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں مالی سال 2024-2025 کے وفاقی بجٹ کے حوالے سے تجاویز پیش کی گئیں۔اجلاس میں بجٹ تجاویز پر بحث کی گئی اور ان کی منظوری دی گئی ۔وفاقی کابینہ نے فنانس بل 2024-2025کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری بھی دی۔
اہم خبریں سے مزید