• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) آئیسکو صارفین کے مسائل سننے کیلئے آج 13جون کو کھلی کچہریوں کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ ایس ای اسلام آباد سرکل سب ڈویژن جی سکس‘ ایس ای راولپنڈی سٹی سرکل محمدی چوک سیکٹر فور نزد خیابان سرسید‘ ایس ای راولپنڈی کینٹ سرکل بلال مارکی دھمیال سب ڈویژن راولپنڈی‘ ایس ای اٹک سرکل سب ڈویژن بسال‘ ایس ای جہلم سرکل سب ڈویژن کینٹ اور ایس ای چکوال سرکل پی ایس او پمپ سب ڈویژن خانپور چکوال میں دن 10تا 12بجے کھلی کچہری کا انعقاد کرینگے ۔
اسلام آباد سے مزید