• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، 6 گرفتار، 5 موٹر سائیکل، 5 موبائل، 2 کلاشنکوفیں برآمد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت پولیس نے ۔قبضہ مافیا، موٹر سائیکل اور موبائل فون چوری میں ملوث 6 ملزمان گرفتارکر کے 5 موٹر سائیکل، 5موبائل فون، 2 کلاشنکوفیں، ایک پستول اور ایمونیشن برآمد کر لیں، تھانہ نیلور، تھانہ ترنول اور تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال اور املاک کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
اسلام آباد سے مزید