کیا ایران کا امریکا پر یورینیئم چوری کا منصوبہ بنانے کا الزام درست ہے؟
ایران نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ جنوب مغربی ایران میں امریکی فضائیہ کے اہلکار کو بچانے کے لیے کیا گیا امریکی فوجی آپریشن دراصل ایک دھوکا بھی ہو سکتا ہے جس کا مقصد افزودہ یورینیئم حاصل کرنا تھا۔۔