• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ آصف کی اپنے بیٹے کے ہمراہ نہر میں چھلانگ لگانے کی ویڈیو وائرل

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیٹے کے ہمراہ نہر میں چھلانگ لگا نے کی وڈیو وائرل۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عید کے دوسرے روز اپنے بیٹے اسد خواجہ کے ہمراہ نہر موترہ کے پل سے چھلانگ لگائی، انکے ساتھ انکے کچھ کارکنوں نے بھی لائف جیکٹس پہن کر انکے ساتھ چھلانگیں لگائیں، اس موقع پر وزیر دفاع کے ہمراہ چیئرمین سیالکوٹ یونیورسٹی فیصل منظور، ایم پی اے فیصل اکرام، عمر بھلی،کاشف بٹ، کے علاوہ یوتھ ونگ کے کارکنان و عہدیدار بھی موجود تھے۔
اہم خبریں سے مزید