• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارباب ظاہر کاسی ہمیشہ بھائی چارے اور عدم تشددکا پرچار کرتے رہے ، سردار اختر مینگل

کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل ، قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ ، مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ ، مرکزی کابینہ ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے نواب ارباب ظاہر کاسی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم بھائی چارے، محبت اور عدم تشددکا پرچار کرتے رہے مرحوم کی وفات سے جو خلاءپیدا ہوا ہے یہ دہائیوں تک پر نہیں ہو سکے گا۔
کوئٹہ سے مزید