• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں اور گر دو نواح میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا تاہم با لائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تر بت 46جڑواں شہروں میں 40 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید