• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب‘ خالد نواز بوبی و دیگر کی شرکت

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے‘ خبر نگار خصوصی) محترمہ بینظیر بھٹو کی 71ویں سالگرہ کا کیک پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام نمبردار حویلی میں کاٹا گیا۔ نائب صدر پنجاب ملک خالد نواز بوبی میزبان تھے جبکہ ڈسٹرکٹ اور سٹی قائدین بنارس چوہدری، ملک صبیح نواز، چوہدری عبد الرحمان توکلی، صدر پی وائی او راولپنڈی ملک عمر اعجاز، راجہ عدیل حسنین فرحان خان، راجہ حسنین، اکرام بھٹی، شیخ حمزہ، آغا حمزہ، ادرش عباس شاہ اور ظلِ شاہ نے کیک کاٹا۔ خالد نواز بوبی نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت نے ہمیشہ عوام کو ریلیف دیا۔
اسلام آباد سے مزید