• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم اشرف کو منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی لگا دیا گیا

راولپنڈی (جنگ نیوز )پنجاب حکومت نے گریڈ 19 کے افسر ڈائریکٹر انجنیئرنگ واسا لاہور محمد سلیم اشرف کو منیجنگ ڈائریکٹر (گریڈ 20) واسا راولپنڈی تعینات کر دیا ہے، ان کی تعیناتی ڈیپوٹیشن پر عمل میں لائی گئی ہے ، چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے ان کی تعییناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، وہ پہلے ہی واسا راولپنڈی میں بطور ڈپٹی ایم ڈی انجنیئرنگ فرائض انجام دے رہے ہیں اور منیجنگ ڈائریکٹر واسا کا لک آفٹر چارج بھی انہی کے پاس ہے۔
اسلام آباد سے مزید