• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر ترین جج کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کرنے کیلئے چیف جسٹس کو خط

لاہور (نمائندہ جنگ)رانا آصف سمیت 25 ارکان پنجاب بارکونسل نے سنیارٹی اصول برقرار رکھنے اورسینئر ترین جج کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کرنے کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا،خط کےمتن میں کہا گیا ہے کہ سنیارٹی کے اصول کو نظرانداز کرناعدلیہ پر عوام کے اعتماد کو ختم کر سکتا ہے، سینئر ترین جج کو چیف جسٹس کےعہدے پر تعینات کرنا آئین، قانون اور عدالتی حکم ہے۔
اہم خبریں سے مزید