• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ومبلڈن ٹینس: جسیمین پاؤلینی، کو کو گاف، الکاریز کی فتح

لندن (جنگ نیوز) ومبلڈن اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں اٹلی کی ساتویں سیڈ جسیمین پاؤلینی نے کینڈین حریف بیانکا اینڈریسکو کو ہراکر تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ امریکا کی کوکو گاف، اسپین کی پاؤلا بڈوسا، امریکی میڈیسن کیز نے بھی حریفوں کو زیر کرکے پیشقدمی جاری رکھی۔ مینز سنگلز میں اسپینش اسٹار کارلوس الکاریز، بلغاریہ کے گریگور دمتروف، امریکی کے ٹامی پال نے اگلے مرحلے میں قدم رکھ دیے۔

اسپورٹس سے مزید