• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال کوچ جیسن گلسپی آج پاکستان پہنچیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کےکوچ جیسن گلسپی اتوار کوپاکستان پہنچیں گے۔وہ کراچی میں پاکستان شاہینز کا کیمپ جوائن کریں گے۔ قومی ریڈ بال کوچ پاکستان شاہینز کے ساتھ دورہ آسٹریلیا پر بھی جائیں گے۔ گلسپی کراچی میں قومی ریڈ بال اسکواڈ کے ممبران سے بھی ملاقات کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید