• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیفٹ الائنس وسیب سرائیکستان کے زیراہتمام احتجاجی ریلی

ملتان(سٹاف رپورٹر) لیفٹ الائنس وسیب سرائیکستان کے زیر اہتمام، عوام دشمن بجٹ، پیٹرول مہنگا، بجلی اور سوئی گیس میں ناجائز قیمتوں اور ٹیکس اضافے کے خلاف نواں شہر تا پریس کلب ملتان احتجاجی ریلی نکالی گئی، احتجاجی ریلی میں عوامی نیشنل پارٹی ،پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی، نیشنل پارٹی، سرائیکستان قومی اتحاد، عوامی ورکرز پارٹی،، رکشہ ڈرائیور یونین ملتان کے کارکنان نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید