• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے مختلف کیٹگریز کے گریڈ17میں خدمات سرانجام دینے والے34 افسران کو گریڈ18میں اپ گریڈ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ایس ڈی اوز،جونیئر انجینئرز، ریونیو آفیسرز اوراسسٹنٹ منیجرز کو ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت بنیادی سکیل18 میں اپ گریڈ کیاگیاہے۔
ملتان سے مزید