• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم الحرام میں موثر سکیورٹی کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس میں مرکزی کنٹرول روم قائم

ملتان (سٹاف رپورٹر) محرم الحرام کے سلسلے میں موثر سکیورٹی بارے ڈپٹی کمشنر آفس میں مرکزی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد نے گزشتہ روز کنٹرول روم کا دورہ کیا اور سکیورٹی و مجالس پلان پر بریفنگ لی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ مبشر الرحمٰن بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ملتان سے مزید