• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چانجل پولیس نے چار منشیات فروشوں کو دھر لیا

پشاور(جنگ نیوز) بٹگرام میں چانجل پولیس نے مختلف کاروائیوں میں چار منشیات فروشوں سید لال بادشاہ سکنہ مٹہ میدان،بخت افسر سکنہ چارباغ ، یوسف سکنہ اغذ بانڈہ، اخترگل سکنہ تمائی سے منشیات برآمد کر کے مقدمات درج کر کے پابند سلاسل کردیا ۔ ملزمان سے تفتیش جاری ہے ۔
پشاور سے مزید