• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (وقائع نگار) محکمہ بہبود آبادی ضلع پشاور کے آفیسر سمیع اللہ خان خلیل نے کہا ہے کہ ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے پشاور کے تمام فلاحی مراکز کے متعلقہ علاقوں میں آگاہی مہم اور کیمپ کا انعقاد جاری ہے جس میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ بارے میں معلومات فراہم کرنے میں فلاحی مرکز کے سٹاف ممبران بڑھ چڑھ کر حصہ لیں رہے ہیں
پشاور سے مزید