• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدور اتحاد کا کیپٹل میٹروپولیٹن آفس میں قلم چھوڑ ہڑتالی کیمپ

پشاور (جنگ نیوز) مزدور اتحاد کے چیئرمین قیصر باچہ نے کیپٹل میٹروپولیٹن آفس میں قلم چھوڑ ہڑتا ل کرکے احتجاجی کیمپ لگایا اس دوران ملاز مین کی کثیر تعداد احتجاجی کیمپ میں شریک ہوئے اور احتجاج کے بینرز آویزاں کئے اس دوان احتجاج کیمپ میں مزدو ر اتحاد کے چیئرمین قیصر باچہ سرپرست اعلی ریاض خان صدر شاہد مغل جنرل سیکرٹری فضل محمود سینئر نائب صدر بلال فیض حاجی حنیف خان حضرت علی صاحبزاد ہ بد ر منیر ارباب امین حیدر عامر درانی غفارعلی اقبال خان امداد خا خان رازق کرامت شاہ فیصل ند یم ہلال ندیم خان سعید خان ذیشان تسلیم سلمان خان طارق جما ل طیب خان او ر دیگر ملازمین نے کثیر تعداد میں شرکت کیں مزدور اتحاد کے چیئرمین قیصر باچہ نے احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کیپٹل میٹروپولیٹن میں تنخواہیں نہ ملنے پر ملازمین فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے اور انکے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے۔
پشاور سے مزید