• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسائل حل کرنے کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا، شوکت توسف

پشاور(جنگ نیوز)گزشتہ روز باجوڑ چیمبر آف کامرنس کے زیر اہتمام پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں نو منتخب کابینہ کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس کی قیادت صدر حاجی شوکت توسف نے کی اجلاس میں باجوڈ چیمبر سے متعلقہ کاروبادی اداروں کو درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی اور درپیش مسائل کو حاجی غلام علی کے تعاون سے ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے پر زور دیا گیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حاجی شوکت یوسف نے کہا کے میرے گھر اور دفتر کے دروازے آپ تمام ممبران کے لئے دن رات کھلے رہیں گے اور میں آپ کے مسائل حل کرنے کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہ کروں گا انھوں نے کہا کے میں آپ لوگوں کے مسائل سن چکا ہو ں
پشاور سے مزید