• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گتہ فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ

ملتان (سٹاف رپورٹر) خانیوال روڈ پر واقع گتہ فیکٹری میں آگ لگنے لاکھوںروپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا، ریسکیو کو اطلاع موصول ہوئی کہ خانیوال روڈ پر واقع ایک گتہ فیکٹری میں آگ لگی ہوئی ہے،ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں، کافی سامان کو آگ لگ چکی تھی اور پھیل رہی تھی، ریسکیو نے آگ پر قابو پایا، تاہم لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔
ملتان سے مزید