• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلیف پیکیج، یوٹیلیٹی اسٹورز کا ہنگامی صورتحال میں چینی خریدنے کا منصوبہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ریلیف پیکیج کےتحت یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نےہنگامی صورتحال میں چینی خریدنےکاایک سالہ منصوبہ تیارکرلیا-ذرائع کے مطابق پری کوالیفیکیشن کے لیےشوگرملز سے بائیس جولائی تک درخواستیں طلب کرلیں گئیں۔ وزیراعظم ریلیف پیکیج کےتحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ہنگامی صوتحال کے لیے چینی خریدنےکےاقدامات کرلیے گئے-ذرائع کا کہنا ہے منتخب بولی دہندگان کےساتھ ایک سال کے لیےاوپن فریم ورک معاہدہ کیاجائےگااورضرورت پڑنے پر یوٹیلیٹی اسٹورزپری کوالیفائیڈ شوگر ملزسےاوپن ٹینڈرکےبغیر چینی خرید سکےگا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن شارٹ نوٹس پر پری کوالیفائیڈ شوگر ملز سے کم وقت میں چینی کی خریداری کرسکے گا-

اہم خبریں سے مزید