• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوتم بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈریوڈ کی جگہ سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ سیکریٹری جے شاہ نے گوتم گمبھیر کو ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا اعلان منگل کو کیا۔

اسپورٹس سے مزید