• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6 ماہ، پولیس مبینہ مقابلوں میں 100 ملزمان ہلاک کرچکی

کراچی(مطلوب حسین /اسٹاف رپورٹر) روانہ سال کے ابتدائی 6ماہ کے دوران پولیس نے مبینہ مقابلوں میں100ملزمان کو ہلاک جبکہ778 ملزمان کو زخمی کردیا،تفصیلات کے مطابق شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی وارداتوں کے پیش نظر پولیس نے انسداد جرائم کے لئے رواں سال یکم جنوری سے10جولائی تک پولیس کےجرائم پیشہ عناصر کے خلاف 7سو30 مبینہ مقابلے ہوئے ،مذکورہ مبینہ مقابلوں میں 100 ملزمان ہلاک ہوئے جبکہ 7سو 78 ملزمان کو زخمی کیا گیا ،پولیس زرائع سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق7سو78 زخمی سمیت 1141 ملزمان کو گرفتارکیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید