• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالمیاں اور شانتی نگر میں کومبنگ آپریشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ضلع شرقی پولیس نے تھانہ عزیز بھٹی کے علاقے ڈالمیاں اور شانتی نگر میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کومبنگ آپریشن کیا گیا، اس دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی،بائیو میٹرک تلاش ڈیوائسز کی مدد سے متعدد مشتبہ اشخاص کی تصدیق کا عمل کیا گیا،آپریشن میں لیڈیز اسٹاف نے بھی حصہ لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید